1

محسن نقوی کی خارجیوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

News Discuss 
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں خارجیوں کیخلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کرتے ہوئے کہاہے کہ بہادر سپوتوں نے بروقت کارروائیاں کرکے بلوچستان میں خارجیوں کے ناپاک عزائم ناکام بنائے۔ https://www.24urdu.com/27-Jun-2026/176508

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story