شہر میں برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد صارفین کو روزمرہ اشیائے خورونوش پر مزید اخراجات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ نئی سرکاری قیمتوں کے مطابق برائلر گوشت 15 روپے فی کلو مہنگا کر دیا گیا ہے۔ https://www.city42.tv/27-Jun-2026/206870